غا ز ہ سٹی ‘ غا ز ہ 2 اگست ( ایجنسیز) ا سر ائیل نے غا ز ہ کے کئی ٹھکا نو ں پر بمبا ری شر و ع کر دی ہے تا کہ اسر ا ئیلی آ فیسر کو ڈ ھو نڈ ا جا سکے جسکو حما س کے عسکر
یت پسندو ں نے گر فتا ر کر نے کا اند یشہ ظا ہر کیا ہے۔ فلسطینی عہد ید اروں نے کہا کہ ا سر ا ئیل کی بمبا ر ی میں 35 فلسطینی جا ن بحق ہو گئے ہیں ۔ بمبا ری کی و جہ سے ر فا شہر کے اطرا ف و اکنا ف میں دو ا خا نو ں کو خا لی کر دیا گیا ہے۔